: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے صددر بارک اوباما نے مختلف جیلوں میں قید 98 قیدیوں کی سزا آج کم کر دی۔
وائٹ ہاؤس نے آج یہ بتایا کہ صدر نے 98 قیدیوں کی سزا کم کر دی ہے جن
سے بیشتر قیدی منشیات سے جڑے معاملے میں مجرم تھے۔ اپنے دور صدارت میں مسٹر اوباما نے 872 قیدیوں کی سزا کم کی ہے جس میں اس سال 688 قیدیوں کی سزا کو کم کیا گیا ہے۔